ڈرائی پسندے
اشیا
لال مرچ 1 چمچ
ہلدی آدھا چمچ
نمک حسب ذائقہ
پسندے آدھا کلو
لہسن ادرک کا پسٹ ٢ چمچ
پپیتا 2 چمچ
تیل ادھا کپ
ہرا دھنیا 1 چمچ
گرم مصا لہ آدھا چمچ
ترکیب
پپیتا تیل لال مرچ ہلدی نمک دھنیا لہسن
ادرک ان سب کو مکس کر
کے پسندوں میں لگا کر 8 گھنٹے رکھ دین اب
پین میں دال کر پکنے دین جب تیل چھوڑنے لگے تو
بھون لینن ور بلکل خشک رکھیں سلاد ک ساتھ نوش فرمایں
No comments:
Post a Comment