گوبھی کے پراٹھے
اجزاء
پھول گوبھی ١ پاؤ
ہری مرچ 7 عدد
ہرا دھنیا 1 گڈی
پیاز 1 عدد
ادرک ١ ٹکڑا
آٹا حسب ضرورت
گھی حسب ضرورت
ترکیب
آٹا گوندھ لیں ور گوبھی کو کدوکش کرلیں ہری مرچ کو باریک کاٹ لیں ہرا دھنیا بھی گوبھی میں شامل کرلیں ادرک بھی باریک چکور کٹ لیں اب ان سب کو اچھی طرح مکس کرلیں اب روٹی میں بھر کر پکا لیں
گارنش
ہری چٹنی کے ساتھ نوش فرمائیں
No comments:
Post a Comment